مہر خبرررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایک امریکی سینیٹر کریس مورفی کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ اس معاہدے پر واپس آنے کے لئے ایران کو 15 ارب ڈالر ادا کرنے کے سلسلے میں موافقت کی ہے جسے اس نے خود چاک اور مسترد کیا۔ مورفی ٹرمپ کی خارجہ پالیسی پر انتقادات کرتے رہتے ہیں۔ واضح رہے کہ فرانس کے صدر نے ایران کو مذاکراتے کے لئے 15 ارب ڈالر ادا کرنے کام نصوبہ پیش کیا جسے امریکی صدر نے منظور کرلیا ہے البتہ ایران نے ابھی تک اس منصوبہ پر کوئي رد عمل ظاہر نہیں کیا ہے ایران نے اس سے قبل امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے لئے شرط عائد کرتے ہوئےکہا تھا کہ تمام اقتصادی پابندیاں اٹھانے اور مشترکہ ایٹمی معاہدے میں امریکہ کے واپس آنے کے بعد وہ امریکہ کے ساتھ بات چیت کے بارے میں غور کرسکتا ہے۔
ایک امریکی سینیٹر کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ اس معاہدے پر واپس آنے کے لئے ایران کو 15 ارب ڈالر ادا کرنے کے سلسلے میں موافقت کی ہے جسے اس نے خود چاک اور مسترد کیا۔
News ID 1893701
آپ کا تبصرہ